انجن[1]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بجلی، بھاپ، تیل وغیرہ سے چلنے والی کلدار مشین جو خود چلے اور دوسرے مادی اجسام کو گھسیٹے، (خصوصاً) ریل گاڑی کو کھینچنے والا ڈبا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بجلی، بھاپ، تیل وغیرہ سے چلنے والی کلدار مشین جو خود چلے اور دوسرے مادی اجسام کو گھسیٹے، (خصوصاً) ریل گاڑی کو کھینچنے والا ڈبا۔